وزیر اعظم نے گلگت بلتستان کو 2.50 بلین روپے مختص کر نے کا حکم

وزیر اعظم نے گلگت بلتستان کو 2.50 بلین روپے مختص کر نے کا حکم
Urdu news, Prime Minister orders allocation of Rs 2.50 billion to Gilgit-Baltistan
5 سین این نیوز ویب
وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی درخواست منظور کرتے ہوئے فوری طور پر 2.50 بلین روپے مختص کرنے کی منظور ی دیدی ۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے فوڈ مسائل حل کرنے کیلئے مارچ اور اپریل 26 ہزار ٹن گندم کی فوری اجراء کا بھی حکم دے دیا۔
وزیر اعظم نے گندم کی درستگی قیمت کیلئے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرنے کی بھی ہدایت کر دی۔ اور کہا منصوبے کو 10 روز میں ای سی سی کو بھجوا دیا جائے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں