اسلام آباد صدر گلگت بلتستان یوتھ اسمبلی منظور حسین نقیبی اور سیکریٹری اطلاعات شاہد کمال نے یوتھ منسٹر اینڈ کامرس گلگت بلتستان ضبیح للہ سے ملاقات کی ملاقات

اسلام آباد صدر گلگت بلتستان یوتھ اسمبلی منظور حسین نقیبی اور سیکریٹری اطلاعات شاہد کمال نے یوتھ منسٹر اینڈ کامرس گلگت بلتستان ضبیح للہ سے ملاقات کی ملاقات
اسلام آباد صدر گلگت بلتستان یوتھ اسمبلی منظور حسین نقیبی اور سیکریٹری اطلاعات شاہد کمال نے یوتھ منسٹر اینڈ کامرس گلگت بلتستان ضبیح للہ سے ملاقات کی ملاقات میں صدر جی بی یوتھ اسمبلی نے گلگت بلتستان میں نوجوانوں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا ۔
اس موقعے پر منسٹر یوتھ نے کہا نوجوان معاشرے کا چہرہ ہیں قوموں کی ترقی میں نوجوان ریڑھ کی ہڈی کی اہمت رکھتے ہیں انہوں کہا نوجواں کے لیے موجودہ حکومت یوتھ پالیسی کو عملی جامہ پہنا رہی ہے اس حوالے سے یوتھ پالیسی بل کو کیبنٹ میں پیش کیا گیا ہے جس پر بہت جلد قانونسازی کی جائے گی ۔انہوں نے کہا بہت جلد نوجوانوں کے لیے یوتھ ریسورس سنٹر کا قیام عمل میں لایا جی گا جس کے پہلے فیز میں گلگت میں یوتھ ریسورس سنٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے بہت جلد بلتستان میں بھی یوتھ ریسورس سنٹر قائم کرنے کی یقین دہانی کی اور مستقبل میں وقتاً فوقتاً نوجوانوں کے لیے یوتھ ڈیولپمنٹ پروگرامز حکومت اور جی بی یوتھ اسمبلی کے باہمی اشتراک سے مختلف سیمنار کا قیام عمل میں لانے کی یقین دہانی کی۔انہوں نے کہا نوجوانوں کے لیے اسکالرشپ اور انٹرن شپ کے پروگامز کے انعقاد کو بھی یقینی بنانے پر زور دیا
Urdu news, President youth GB met with Minister of Youth

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں