سابق آرمی آفسر لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب کی زیر حراست تصویر وائرل ہو گئے

سابق آرمی آفسر لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب کی زیر حراست تصویر وائرل ہو گئے ۔
Urdu news, photo of former army officer Lieutenant General Amjad Shoaib in custody has gone viral
اسلام آباد ۔ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی جیل کی تصویر وائرل ہوگئی ۔ امجد شعیب کو گزشتہ روز پاکستان کے اداروں کے خلاف اکسانے اور نفرت پھیلانے پر گرفتار کر لیا گیا تھا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہو والے تصویر میں دکھا جا سکتا ہے کہ سابق آرمی افسر حوالات میں ہاتھ باندھ کر کھڑے ہیں ۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے بہت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوانی ملک کے دفاع کیلئے صرف کرنے والوں کے ساتھ یہ انتہائی زیادتی ہے۔ ملکی میں اظہارِ رائے کی آزادی ہونی چاہیے ۔
واضح رہے کیایف آئی اے اور اسلام آباد پولیس نے گرفتار کے بعد اسلام آباد کے کورٹ میں پیش کر 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی لیکن عدالت نے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر کے پولیس کے حوالہ کیا تھا۔ لیکن ان کے حوالات کی تصویر وائرل کر دیا گیا ۔ امجد شعیب کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد آج عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔ امجد شیعب کے وکیل میاں اشفاق اج اسلام اباد پہنچ گیے ہیں‌، وہ اج عدالت میں‌امجد شیعب کے کیس کا دفاع کریں گے اور ضمانت کے لیے بھی درخواست دائر کریں گے .

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں