حکومت کا مہنگائی سے پسے عوام پر پٹرول بم گرا دیا۔

urdu news

حکومت کا مہنگائی سے پسے عوام پر پٹرول بم گرا دیا۔
Urdu news, petrol price
اسلام آباد 5سی این نیوز ویب
حکومت نے مہنگائی میں پسے عوام پر پٹرول بم گر دیا۔ عوام بجلی کی بل ادا نہیں کر پا رہی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیسری مرتبہ اضافہ کر دیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت 26 روپے دو پیسے اضافے کے ساتھ نیا قیمت 331 روپے 38 گئی ۔
وزارت خزانہ نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے ساتھ 17 روپے 34 پیسے نئی قیمت 329 روپے 18 پیسے ہو گئے ۔ یہ اضافہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ملک کی تاریخ کا بلندترین سطح پر پہنچ چکے ہیں
Urdu news, petrol price

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں