شگر، کمشنر بلتستان ڈویژن کمال خان کا چارج سنبھالنے کے بعد شگر کا پہلا دورہ ، اپنے فرائض منصبی کو نہایت ایمانداری اور خلوص کے ساتھ انجام دیں عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے ہم سرکاری ملازمین تنخواہ لیتے ہیں ، کمشنر بلتستان

urdu news, perform his duties with honesty and sincerity

شگر، کمشنر بلتستان ڈویژن کمال خان کا چارج سنبھالنے کے بعد شگر کا پہلا دورہ ، اپنے فرائض منصبی کو نہایت ایمانداری اور خلوص کے ساتھ انجام دیں عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے ہم سرکاری ملازمین تنخواہ لیتے ہیں ، کمشنر بلتستان
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر، کمشنر بلتستان ڈویژن کمال خان کا چارج سنبھالنے کے بعد شگر کا پہلا دورہ ، اپنے فرائض منصبی کو نہایت ایمانداری اور خلوص کے ساتھ انجام دیں عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے ہم سرکاری ملازمین تنخواہ لیتے ہیں ، کمشنر بلتستان، شگر، کمشنر بلتستان ڈویژن کمال خان کا چارج سنبھالنے کے بعد شگر کا پہلا دورہ ۔ ان کا اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد شگر کا یہ پہلا دورہ ہے ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے ان کا استقبال کیا دونوں نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور شہداء کی بلندی درجات کے لئے دعا کی کمشنر بلتستان نے ڈپٹی کمشنر آفس میں شگر کے تمام ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس کے ساتھ تعارفی میٹنگ کی اس دوران ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے ان کو ضلع شگر کے تمام امور کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی سربراہان محکمہ جات سے گفتگو میں کمشنر بلتستان نے کہا کہ اپنے فرائض منصبی کو نہایت ایمانداری اور خلوص کے ساتھ انجام دیں عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے ہم سرکاری ملازمین تنخواہ لیتے ہیں اگر عوام کی خدمت میں کوتاہی کی گئی تو یہ خیانت ہوگی عوام الناس کے ساتھ اخلاق اور احترام سے پیش آئیں انہوں نے ایشوز پر گفتگو کرتے ہوئے حکام بالا تک رسائی کرکے ہر ممکن حل کرنے کی یقین دہانی کرائی میٹنگ کے انہوں نے ریسکیو 1122 آفس، آر ایچ سی شگر اور تیس بیڈڈ ہسپتال کی تعمیراتی کام کا معائنہ بھی کیا اس دوران ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر بشیر جان اور ایگزیکٹو انجینئر سی اینڈ ڈبلیو ذکات علی نے منصوبے کی نسبت ان کو بریفنگ دی۔ کمشنر بلتستان نے تعمیراتی کام کو مقررہ وقت پر مکمل کرنے پر زور دیا اور آر ایچ سی میں دوائیوں کی بہتر فراہمی کے لئے اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کردی۔
urdu news, perform his duties with honesty and sincerity

شگر انقلاب کے لئے خالد خورشید کے منتظر ہے سابق یوسیز کے چیئرمینوں سمیت کئی سابق یو سیز کے ممبران پی ٹی آئی میں شمولیت کے لئے بے تاب ہے ۔

آخر کب تک ہمارے بچوں کو غلط سائنس پڑھاتی جائی رہے گی، پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے میٹرک کے نئے نصاب کے مطابق نویں جماعت کی بیالوجی میں سنگین غلطیاں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں