WhatsApp Image 2024 02 08 at 1.41.50 PM 191

آج کا دن آ زادی کا ہے . لوگ زیادہ سے زیادہ باہر نکل کر ووٹ‌کریں ، بیرسٹر گوہر علی رہنما پی ٹی آئی
رپورٹ 5 سی این نیوز
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما گوہر علی نے کہا کہ آج آزادی کا دن ہے ووٹر زیادہ سے زیادہ باہر نکلیں اور ووٹ کاسٹ کریں بیرسٹر گوہر علی نے اپنا ووٹ اپنے ہی حلقہ این اے 10 میں کاسٹ کر لیا. پاکستان کے جمہوری تاریخ کا مشکل ترین دور ہیں‌. لیکن لوگوں کو باہر نکل کر اپنا ووٹ کا حق استعمال کرنا چاہیے.
گوہر نے نے میڈیا سے بات چیت کے دوران ایک سوال کیا گیا کہ وزیر اعظم کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں‌نے کہا کہ عمران خان جس پر ہاتھ رکھیں وہ پارٹی لیڈ کریں گے.
ملک میں الیکشن دن انٹرنیٹ بند ہونا الیکشن کو مشکوک بنا رہے ہیں. عوام کا جوش پٰی ٹی آئی کی طرف ہیں، کارکنان پورا توجہ پولنگ اور نتایج پر رکھیں.
urdu news, People should get out and vote as much as possible

50% LikesVS
50% Dislikes

آج کا دن آزادی کا ہے . لوگ زیادہ سے زیادہ باہر نکل کر ووٹ‌کریں ، بیرسٹر گوہر علی رہنما پی ٹی آئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں