پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، پاکستان ریلوے رواں ماہ 15اپریل سے ٹرینوں کے موسم گرما ٹائم ٹیبل کا اطلاق کرے گا
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، پاکستان ریلوے رواں ماہ 15اپریل سے ٹرینوں کے موسم گرما ٹائم ٹیبل کا اطلاق کرے گا
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، پاکستان ریلوے رواں ماہ 15اپریل سے ٹرینوں کےموسم سرما میں ٹرینوں کی ٹائمنگ کا اطلاق کرے گا جس میں شامل سرگودھا سے لالہ موسی چناب ایکسپریس کو ڈبل شفٹ اور مختلف ٹرینوں کے سٹاپس میں اضافہ ہوگا اور کئی ٹرینوں کی بندش بھی ممکن ہے
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، پاکستان ریلوے نے مختلف اضلاع سے تین ٹرینیں کو بحال کرنے کا منصوبہ دیا ہے جس میں ملتان سے سرگودھا ساندل ایکسپریس کو بحال کرکے لالہ موسیٰ کرنے کی ارادہ ہے جس سے خانیوال‘ شورکوٹ‘ جھنگ‘ سلانوالی‘ سرگودھا‘ بھلوال‘ ملکوال‘ منڈی بہاؤالدین اور لالہ موسیٰ کے لوگوں کو بہتر سفری سہولتیں میسر آئیں گئیں۔ پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ
اسلام آباد وزیر اعلی گلگت بلتستان نے وزیر اعظم پاکستان سے وزیر اعظم ہاؤس میں اہم اور طویل ملاقات کی
ججز کو خط کا معاملہ کیس ، عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا. چیف جسٹس آف پاکستان
نوکری 2024، ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اسلام آبادمیں نوکری کرنے کا موقع
urdu news, Pakistan Railways Ticket Rate, Pakistan Railways will implement summer timetable of trains