شگر مسلم سٹوڈینس لیگ کی جانب سے الچوڑی میں غریب اور نادار بچوں میں ونٹر گفٹ تقسیم

شگر مسلم سٹوڈینس لیگ کی جانب سے الچوڑی میں غریب اور نادار بچوں میں ونٹر گفٹ تقسیم
شگر مسلم سٹوڈینس لیگ کی جانب سے الچوڑی میں غریب اور نادار بچوں میں ونٹر گفٹ تقسیم ۔ اہل علاقہ کی جانب سے تنظیم کو خراج تحسین ۔مذکورہ اقدام کو غریب دوست قرار دیتے ہوے شکریہ ادا کیا اس موقع پر مسلم سٹوڈئنس سرگودھا کے مسئول رب نواز
سیکریٹری اطلاعات عمران حسین اور جی بی کے ذمہ دار مقصود حسین نے تقسیم موجود تھے انہوں نے الچوڑی میں موجود غریب اور نادار بچوں میں گرم ملبوسات ٹقسیم کیا اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے سیکرٹری اطلاعات عمران حسین نے کہا کہ مسلم سٹوڈئینس فیڈریشن کی جانب سے الچوڑی میں موجود ،150 کے قریب غریب اور نادار بچوں میں گرم ملبوسات جس میں
جیکٹ ۔ٹوپی جراب ۔بنیان بسکس وغیرہ تھے بچوں میں تقسیم کیے ہیں جس کا مقصد معاشرے میں موجود غریب اور نادار بچوں کی دلجوئی کرنا تھا اور گرم ملبوسات تقسیم کرنے سے ان غریبوں کے لیے سردی کا مسئلہ حل ہوگیا ہے انہوں نے کہا کہ مسلم اسٹوڈنٹس ہر موقع پر غریب اور نادار افراد کی مدد کرتے ارہےہیں انشااللہ یہ سلسلہ جاری رہے گا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں