پاکستان مسلم لیگ مظلوم فلسطینیوں کی جدو جہد آزادی کی مکمل حمایت کرتے ہیں. رہنما مسلم لیگ ن مقصود حسین سندھو ن
پاکستان مسلم لیگ مظلوم فلسطینیوں کی جدو جہد آزادی کی مکمل حمایت کرتے ہیں. رہنما مسلم لیگ ن مقصود حسین سندھو
رپورٹ ، نمائندہ 5 سی این نیوز
سکردو مرکزی رہنما مسلم لیگ ن مقصود حسین سندھو نے کہا ہے پاکستان مسلم لیگ مظلوم فلسطینیوں کی جدو جہد آزادی کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور ان کی رہ طرح کی حمایت جاری رکھیں۔ جبکہ اسرائیل ایک غاصب اور ناجائز ریاست ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل جنگی جرائم میں ملوث ناجائز ریاست ہے۔ اسرائیل مظالم۔کے خلاف فلسطینیوں کی جدو جہد ایک فطری عمل ہے۔ انہون نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ آزاد فلسطین کی حصول کیلئے فلسطینوں کی ہر طرح کی حمایت و مدد کریں۔ تاکہ ہمارا قبلہ اول صیہونیوں کی قبضے سے آزاد ہو۔
urdu news, Pakistan Muslim League fully supports the freedom struggle of the oppressed Palestinians