پاک ایران تعلقات، ایرانی وزیر خارجہ کا ارمی چیف سے جی ایچ کیو میں ملاقات
پاک ایران تعلقات، ایرانی وزیر خارجہ کا ارمی چیف سے جی ایچ کیو میں ملاقات
5 سی این نیوز
پاک ایران تعلقات ، ایرانی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ نے جی ایچ کیو میںارمی چیف سے ملاقات کیا ، ارمی چیف نے ایرانی وزیر خارجہ کو واضح کر دیا. کہ خودمختاری اور جغرافیائی سرحدوں کی احترام کیا جاناچایئے.
آئی ایس پی ار کے مطابق ارمی چیف عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے ، ارمی چیف نے ایرانی وزیر خارجہ سے ملات میں کہا کہ خودمختاری اور جغرافیائی سرحدوںکی احترام کیا جانے چایئے.
ارمی چیف نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون اور انٹیلجنس معلومات شئیرنگ کرنے پر اتفاق کیا گیا اور ارمی میں کوارڈینشن کو مزید مضبوط کرنے پر زور دیا گیا.
Urdu news, Pakistan-Iran relations
Load/Hide Comments