اسکردو، افسوس ماضی کی حکومت نے جب گندم کی قیمت میں اضافہ کرتے ہوئے 11 سو گندم بوری کی قیمت کو بڑھا کر 22 سو کرایا. رہنما ن لیگ ریاض غازی

اسکردو، افسوس ماضی کی حکومت نے جب گندم کی قیمت میں اضافہ کرتے ہوئے 11 سو گندم بوری کی قیمت کو بڑھا کر 22 سو کرایا. رہنما ن لیگ ریاض غازی
گندم سبسڈی کے خاتمے کے خلاف یادگار شہداء سکردو پر احتجاجی دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن لیگ کے رہنما ریاض غازی کا کہنا تھا کی افسوس ماضی کی حکومت نے جب گندم کی قیمت میں اضافہ کرتے ہوئے 11 سو گندم بوری کی قیمت کو بڑھا کر 22 سو کرایا اگر اس وقت ہم احتجاج کرتے تو آج ہم 36 سو کیلئے احتجاج پر نہ ہوتے۔۔اس وقت خالد خورشید کو سہولت کاروں نے عوام کے مفادات کے برعکس اپنی ذاتی مفادات کیلئے خاموشی اختیار کرتے ہوئے ساز باز کے ذریعے عوام کو نہ صرف دھوکہ دیا ساتھ غریبوں سے ان کے جینے کا حق چھینا گیا مگر آج افسوس جب حکومت میں نہیں تو عوام کو بے وقوف بنانے کیلئے جعلی شورغا کر کے عوام کی ہمدری حاصل کرنے کے چکر میں نظر آتے ہے خدارا عوام کی حقوق پر کبھی بھی سودے بازی نہ کرو ہمیشہ عوامی مفادات کو اپنا اولین فریضہ سمجھتے ہوئے عوام کیلئے اپنے اب کو ہراول دستہ کے طور منواو وگرنہ آج عوام جن جن کو مردباد کے نعرے لگارہے ہے کل وہی آپکے حصہ میں آئے گی۔۔کیونکہ اب عوام باشعور ہو چکے ہر اچھے برے کی پہچان بہتر انداز میں کر سکتے ہیں
Urdu news Pakistan, government increased the price of wheat, it increased the price of 11 hundred sacks of wheat to 22 hundred.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں