شگر شہید ذاکر میموریل شگر کا اجلاس ۔قابل افسران کو شگر میں تعینات کرنے ک مطالبہ کردیا

شگر شہید ذاکر میموریل شگر کا اجلاس ۔قابل افسران کو شگر میں تعینات کرنے ک مطالبہ کردیا
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر شہید ذاکر میموریل شگر کا اجلاس ۔قابل افسران کو شگر میں تعینات کرنے ک مطالبہ کردیا اجلاس سے خطاب کرتے ہوے چیرمین خادم دلشاد نے کہا کہ شگر میں اچھے افسروں کے نہ ہونے سے ترقیاتی کاموں پر کام رکا ہوا ہے اور شگر مردہ منصوبوں کا قبرستان بنا ہوا ہے انہوں نے کہا کہ ایکسیٔن شاہد ۔ایکسیئن اغا محسن ایکسیئن رستم سمیت متعدد افسران دیگر علاقوں میں خدمات انجام دے رہیں اور بہترین نظامت کے ساتھ ترقیاتی منصوبے پایہ تکمیل کو پہنچ رہے ہیں مگر شگر میں ترقیاتی کام مکمل طور پر رکا ہوا ہے انہوں نے کہا کہ انجینئر شاہد ایک بہترین افیسر ہے انہیں شگر میں تعینات کرنا ناگزیر ہے کیونکہ انجنئیر شاہد پہلے بھی شگر میں بہترین خدمات دے چکے ہیں اب شگر کو شاہد جیسے افیسروں کی ضرورت ہے لہذا گورنر ۔وزیر اعلیٰ سمیت تمام۔مجاز اتھارٹی سے اپیل ہے کہ انجئنئر شاہد سمیت دیگر تمام قابل افسران کو شگر میں تعینات کیا جاے تاکہ شگر میں ترقی کا پہیہ رواں ہوسکے
urdu news pakistan, Demanded to appoint competent officers in Shigar

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں