گلگت بلتستان پولیس کا بہترین اقدام ۔ مراکز میں بہترین آئی ٹی ٹرین پروفشنل کی تعیناتی قابل تحسین بات ہے

گلگت بلتستان پولیس کا بہترین اقدام ۔ مراکز میں بہترین آئی ٹی ٹرین پروفشنل کی تعیناتی قابل تحسین بات ہے
رپورٹ ، تبانی کھرمنگ
تمام اضلاع میں پولیس خدمت مراکز کا قیام
پولیس خدمت مراکز میں بہترین آئی ٹی ٹرین پروفشنل کی تعیناتی قابل تحسین بات ہے
پولیس خدمت مرکز کھرمنگ میں نہایت قابل اور ایماندار پولیس آفیسر صابر حسین کی تعیناتی سے علاقے کے عوام کو بہتر خدمات فراہم ہونے کی امید رکھتے ہیں۔۔۔
موصوف نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ لاہور سے آٹومیشن آئی- ٹی کی ٹریننگ حاصل کیاہے۔۔۔
صابر حسین کو( well Trained in IT) ہونے کی بناء پر پولیس خدمت مرکز کھرمنگ کی تمام ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہے۔۔۔
کھرمنگ پولیس کی جانب سے میرٹ کی فعالی کی طرف پہلی قدم ہے مستقبل میں اس کا نتیجہ بہت اچھا ہو سکتا ہے۔۔۔
ہر محکمہ میں قابل، ایماندار اور میرٹ کی بنا پر آفیسران کو موقع ملنا چاہیے
Urdu news Pakistan, Best move by Gilgit-Baltistan Police

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں