WhatsApp Image 2023 12 16 at 7.54.23 PM 192

شگر چھورکاہ ویلفئیر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ہائی سکول چھورکاہ میں ایڈولیسن سینٹر کا افتتاح کردیا گیا ہے
رپورٹ عابد شگری 5 سی این
شگر چھورکاہ ویلفئیر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ہائی سکول چھورکاہ میں ایڈولیسن سینٹر کا افتتاح کردیا گیا ہے جس میں بچوں کی تربیت کی جائے گی مذکورہ سینٹر کا افتتاح رکن اسمبلی راجا اعظم خان نے فیتہ کاٹ کرکیا اس موقع پر فلاحی ادارے کے ممبر عابد نور نے سینٹر کی اہمیت اور افادیت کے بارے میں راجا اعظم خان کو بریفنگ دی اور راجا اعظم خان نے اس سینٹر کو وقت کی ضرورت قرار دیدیا اس موقع پر سی ڈبلیو او کے صدر محمد یوسف اور دیگر ممبران بھی موجود تھے
urdu news Pakistan, Adolescence Center has been inaugurated in High School Churkah

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر چھورکاہ ویلفئیر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ہائی سکول چھورکاہ میں ایڈولیسن سینٹر کا افتتاح کردیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں