شگر ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے آج ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شگر ڈاکٹر کرامت رضا کے ہمراہ رورل ہیلتھ سنٹر شگر اور سول ڈسپنسری چھورکاہ کا دورہ کیا
شگر ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے آج ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شگر ڈاکٹر کرامت رضا کے ہمراہ رورل ہیلتھ سنٹر شگر اور سول ڈسپنسری چھورکاہ کا دورہ کیا
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے آج ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شگر ڈاکٹر کرامت رضا کے ہمراہ رورل ہیلتھ سنٹر شگر اور سول ڈسپنسری چھورکاہ کا دورہ کیا آر ایچ سی شگر کے دوران نے ہسپتال میں داخل مریضوں کی عیادت کی مریضوں سے ہسپتال میں علاج و معالجے کی صورتحال کے حوالے سوالات کیے انہوں نے تسلی بخش قرار دیا ڈی سی نے ہسپتال کے دیگر شعبوں کا بھی مشاہدہ کیا اس میں ایکسرے روم، لیبارٹری، میڈیکل سٹور، لیبر روم، ڈینٹل روم، او پی ڈی اور ویکسی نیشن سنٹر کا شامل ہیں ڈی ایچ او شگر نے ہر شعبہ کے حوالے سے ان کو تفصیلی بریفننگ دی۔ ڈی سی شگر نے اپنی گفتگو میں کہا کہ آر ایچ سی کے مسائل کے حوالے سے جناب چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا کو تفصیل سے آگاہ کر دیا ہے امید ہے بہت جلد کافی حد تک بہتری آئے گی۔
urdu news, oday visited Rural Health Center Shigar and Civil Dispensary Churkah