شگر گلگت میں اہلسنت و الجماعت کے امیر قاضی نثار کی جانب سے امام مہدی کی شان میں کی جانے والی گستاخی کے خلاف چھورکاہ شگر میں احتجاج
شگر گلگت میں اہلسنت و الجماعت کے امیر قاضی نثار کی جانب سے امام مہدی کی شان میں کی جانے والی گستاخی کے خلاف چھورکاہ شگر میں احتجاج
urdu news, Not only did he reject the insolence done in honor of Imam Mahdi,
رپورٹ ، عابد شگری 5 سی این نیوز ویب
شگر گلگت میں اہلسنت و الجماعت کے امیر قاضی نثار کی جانب سے امام مہدی کی شان میں کی جانے والی گستاخی کے خلاف جامع مسجد صاحب الزمان چھورکاہ سے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت صدر علماے امامیہ سید طہ شمس دین نے کی احتجاجی ریلی چھورکاہ بازار پہنچ کر جلسے کی صورت اختیار کرگئی جس سے علماے کرام نے خطاب کرتے ہوے قاضی نثار کی جانب سے امام مہدی کی شان میں کی جانے والی گستخاخی کو نہ صرف مسترد کیا بلکہ قاضی نثار کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا جلسے سے خطاب کرتے ہوے
علماے امامیہ شگر صدر
سید طہ شمس دین نے کہا کہ قاضی نثار نے امام مہدی کی شان۔اقدس میں گستاخی کرکے
کلمہ گو مسلمانوں کے سر شرم سے جھکا دیا ہے انہوں نے کہا کہ urdu news, Not only did he reject the insolence done in honor of Imam Mahdi,
اپنے زمانے کے امام کی معرفت کے بغیر دنیا سے چلے جانے والے کفر پر مرنے والا شمار ہوگا ۔ اج افسوس کا مقام ہے کہ گلگت بلتستان کے ایک ذمہ دار امام جمعہ اہل سنت والجماعت حفظ قران بھی ہوگا کی تقریر نے مسلمان عالم کی دل ازاری کی ہے ہم قاضی نثار کے اس ہرزہ سرائی کی بھر مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ سکردو
مسجد کے اندر ایک شیعہ عالم نے اپنے عقیدے کا اظہار کرنے پر ایف أئی ار درج کردیا تاہم سر عام امام زمانہ کی شان میں گستخائی کرنے والے وقت کے دجال کو گرفتار نہ کرنا کسی المیے سے کم نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ قاضی نثار
دجال کے ایجنٹ ہے urdu news, Not only did he reject the insolence done in honor of Imam Mahdi,
ایک ٹولے کی جانب سے امام۔مہدی سے انکار سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ تمام۔ انبیا ے کرام اور ائمہ امام مہدی کے جانثارنان میں سے ہے انہوں نے کہا کہ قاضی نثار کی جانب سے شان امامت میں کی جانے والی
ہرزہ سرائی کے باوجود انتظامیہ حرکت میں نہ انا افسوس کا مقام ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جی بی سطح پر بدامنی کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے جوانوں کو ہوشیار رہنا ہوگا امام۔مہدی کی شان میں کستاخ کرنے والا حرامی ہے قران میں دلیل موجود ہے ۔ بیدار مسلمانوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ یہودی ایجنٹ امام جمعہ بن کے بیٹھا ہے ۔ اہلبیت کی گستاخی کرنے والا قیامت دن کس منہ سے پیغمبر کے سامنے پیش ہوں گے ۔قاضی نثار یہود و نصارا کے ایجنٹ ہے گستاخ امام۔کو فوری طور پر گرفتار کیا جاے ۔ہمارے ساتھ ہمیشہ ظلم ناانصافی ہوئی ہے مگر ہم نے لاشیں اٹھا کر امن کے دامن۔کو ہاتھ سے جانے نہیں دیا ہے ۔حکومت پاکستان فوری طور پر متنازعہ دہشت گردانہ بل کو منسوخ کیا جاے بصورت دیگر ملگ میں مزید اگ لگ سکتے ہیں جلسے سے خطاب کرتے ہوے
شیخ فدا حیدری نے کہا کہ urdu news, Not only did he reject the insolence done in honor of Imam Mahdi,
وقت امام سے گستخاخی کرنے والا جہنمی ہے ۔امامت سے انکار سے جہالت کی انتہا ہے
مقام امامت قران میں مفصل طور پر بیان ہوا ہے اسلام کی پہلی اور اخری دونوں تبلیغ ولایت پر ہوئی ہے ۔تمام۔اہل سنت اور دیگر مکاتب فکر کے علما کو چاہیے کہ جہالت سے نکل کر ائیں ۔متنازعہ بل نے امن کو ابھی سے خطرے میں۔ڈال دیا اگر بل واپس نہ لیا گیا تو حالات اس سے بھی خراب ہوسکتے ہیں ۔متنازعہ بل صدر کے دستخط کے بغیر لاگو ہونا لمحہ فکریہ ہے ۔ہم اس بات کو کسی صورت قبول نہیں ہے ۔توہین رسالت اور عوام کی توہین کا بل ہے بل پاس کرنے والے لعتنی ہے ۔ urdu news, Not only did he reject the insolence done in honor of Imam Mahdi,