شگر ، معیاری اور عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیم اور تربیت وقت کی عین ضرورت ہے۔ ممتاز شگری
شگر معیاری اور عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیم اور تربیت وقت کی عین ضرورت ہے۔ ممتاز شگری
رپورٹ، 5 سی این نیوز
معیاری اور عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیم اور تربیت وقت کی عین ضرورت ہے۔ ممتاز شگری
شگر حشوپی میں النور پبلک سکول معیاری ، عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق تعلیم اور تربیت فراہم کرنے کے جذبہ وسرشار سے یہ ادارہ قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ جہاں پلے گروپ سے پنجم کلاس تک تعلیمی سہولیت میسر ہوں گی۔ تدریسی عمل کو کامیاب بنانے کے سات اساتذہ کرام خدمت انجام دیں گے۔ان شاءاللہ بہت جلد علاقے میں معیاری تعلیم کو دہلیز پر بہم پہنچائیں گے ۔ تدریسی عمل کو کامیاب اور معیاری بنانے کے لیے اکیڈمک ٹیم کی خدمات حاصل ہے۔مزید تعلیمی بہتری اور ٹرنینگ کے لیے ضلعی محکمہ تعلیم کے پروفیشنلز سے استفادہ حاصل کریں گے۔
النور پبلک سکول کا یہ ادارہ
ان شاء اللہ بہت جلد ایف ایس سی تک حشوپی کے علاقے میں تعلیمی سہولیت فراہم کریں گے۔
امید ہے تمام علم دوست افسران اساتذہ اور والدین تعاون فرمائیں گے
شگر شاہراہ کے ٹو کئی دنوں سے بلاک ، جس کی وجہ سے چھٹیوں کے بعد واپس سکردو آنے والے بچوں کو سخت مشکلات کا سامنا
گلگت ،پانچ ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر ایم این سی ایچ کے ملازمین کا وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے اعلان
اسکردو بلتستان یونیورسٹی ، نئے سال کے آغاز پر رجسٹرار وسیم اللہ کا مختلف کیمپسز کا دورہ
اسکردو بلتستان یونیورسٹی ، نئے سال کے آغاز پر رجسٹرار وسیم اللہ کا مختلف کیمپسز کا دورہ
urdu news, modern education and training