مریم نواز صوبائی نشست پی پی 173 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دی

مریم نواز صوبائی نشست پی پی 173 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دی
Urdu news, Maryam Nawaz submitted nomination papers from PP 173 provincial seat
5 سی این نیوز وہب لاہور
مسلم لیگ ن کے چیف آرگنائزر مریم نواز شریف صوبائی نشست پی پی 173 سے اپنی کاغذات نامزدگی جمع کروا دی۔ مریم نواز کی کاغذات ایڈوکیٹ محمد اسماعیل نے جمع کرا دیا۔
مریم نواز شریف کے صوبائی اسمبلی کا یہ سیٹ 2018 میں پاکستان تحریک انصاف کے سرفراز حسین 29 ہزار سے زائد ووٹوں سے جیتے تھے ۔ اور مسلم لیگ ن کے امیدوار عرفان کھوکھر 26 ہزار کل ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے تھے ۔
پنجاب میں صدر مملکت نے 30 اپریل کو انتخابات کی تاریخ دے رکھی ہے۔ اور پنجاب میں انتخابات کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں