پولیس کے خوف سے تحریک چھوڑ دینا لیڈر نہیں‌وہ گیڈر ہوتا ہے. مریم نواز

پولیس کے خوف سے تحریک چھوڑ دینا لیڈر نہیں‌وہ گیڈر ہوتا ہے. مریم نواز
urdu news, Leaving the movement out of fear of the police is not a leader, it is a gatherer
5 سی این نیوز ویب.
مسلم لیگ ن کے چیف ارگنائزر مریم نواز نے اپنی سوشل میڈیا پیغام میں‌کہا کہ پولیس کے خوف سے گھر سے نہیں‌نکلنے والا لیڈر نہیں‌گیڈر ہوتا ہے. پولیس کے خوف سے ریلی ملتوی کرنے پر مسلم لیگ ن کے رہنما مریم نواز نے عمران خان پر سخت تنقد کرتے ہوے کہا ، عمران خان پولیس کے خوف سے نہیں‌نکلے.
مریم نواز نے کہا کہ امر مشرف کے ہر رکاوٹیں‌توڑ کر لیڈ کرنے والے کو نواز شریف کو لیڈر کہتے ہیں‌ اور اللہ تعالی کے کرم سے گوجراں نوالہ پہچنے سے پہلے عدالیہ بحال کرانے والے کو نوازشریف کہتے ہیں‌

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں