کوہستان داسو میں لینڈ سلائیڈنگ 2 افراد زخمی

کوہستان داسو میں لینڈ سلائیڈنگ 2 افراد زخمی
urdu news , Landsliding in Kohistan Dasu injured 2 people
رپورٹ : 5CN نیوز
تفصیلات کے مطابق کوہستان داسو سامان سے بھرا ٹرک لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثےمیں دو افراد زخمی ہوئی ہے اور شاہراہ قراقرم ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہو گئی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں