لاہور دفعہ 144، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب. پی ٹی آئی رہنماوں کے مشاورت زمان پارک میں‌ جاری

لاہور دفعہ 144، الیکشن کیمشن کا ایم اجلاس طلب
urdu news, Lahore Section 144, M meeting of Election Commission called. Consultation of PTI leaders continues
5 سی این نیوز
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اج سے الیکشن کمپین ریلی نکالنے کا اعلان تھا آج دن 2 بجے زمان پارک سے ریلی نکالی گی. لیکن پنجاب نگراں حکومت نے لاہور کے گرد نواح‌میں‌دفعہ 144 نافذ کر کے کسی بھی سیاسی جلسہ اور پبلک جمع ہونے پر پابندی عائد کر دیا گیا . لیکن پنجاب کے نگراں‌ حکومت نے زمان پارک کے اطراف میں‌پنجاب رینجرز تعینات کر دیا گیا ہے. لیکن پی ٹی آئی نے دفعہ 144 کو ایلکشن کمیشن میں‌چیلنچ کر دیا گیا، جس پر اج الیکشن کمیشن نے اہم اجلاس طلب کر لیا ہے.
نگراں حکومت نے شہر کے مختلف سڑکوں‌پر کنٹیر لگا کر روڈ بلاک کر کے بھاری نفری تعینات کر دیا گیا ہے اور ادھر پی ٹی آئی کے رہنماوں‌نے مشاورجاری ہیں، پی ٹی ائی کے کارکنان زمان پارک میں‌جمع ہونے شروع ہو چکا ہے،

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں