KIU 497

گلگت ، قراقرم یونیورسٹی نے میٹرک اور نویں جماعت کے رزلٹ جاری کر دیا.
urdu news, KIU announced 9th and 10th class
قراقرام انٹرنیشل یونیورسٹی نے جماعت دہم اور نہم کے سال 2023 کا رزلٹ جاری کر دیا. یونیورسٹی کے مطابق جماعت دہم میں‌کل 3458 طلبہ و طالبات نے شرکت کیے اور اس میں سے 2942 پاس ہو گئے. جماعت نہم میں 2915 طلبا و طالبات شامل ہوئے ، اور 1815 پاس ہو گئے . اور نتجہ 62 فیصد رہا ہے. قراقرم یونیورسٹی کے ویب سائت پر جانے کے لئے لنک پر کلک کرین ،،، لنک
urdu news, KIU announced 9th and 10th class
Press Release Topper SSC Examination

50% LikesVS
50% Dislikes

گلگت ، قراقرم یونیورسٹی نے میٹرک اور نویں جماعت کے رزلٹ جاری کر دیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں