کھرمنگ ،محکمہ بلدیہ کھرمنگ کو جولائی 2023 سے ابھی تک کوئی بجٹ نہیں ملا ہے جسکی وجہ سے بلدیہ کھرمنگ کو کافی مشکلات کا سامنا

کھرمنگ ،محکمہ بلدیہ کھرمنگ کو جولائی 2023 سے ابھی تک کوئی بجٹ نہیں ملا ہے جسکی وجہ سے بلدیہ کھرمنگ کو کافی مشکلات کا سامنا
رپورٹ ، سید اصغر علی 5 سی این نیوز کھرمنگ
صوبائی حکومت کی جانب سےمحکمہ بلدیہ کھرمنگ کو جولائی 2023 سے ابھی تک کوئی بجٹ نہیں ملا ہے جسکی وجہ سے بلدیہ کھرمنگ کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔ خصوصی طور پر شہری علاقوں کے مارکیٹوں سے کوڑا کرکٹ کی صفائی اور کچرا اٹھانے کیلئے سخت مشکلات درپیش ہیں ضلع کے اکلوتا پمپ والے بلدیہ کھرمنگ کو مذید تیل ادھار پہ دینے کے لیے تیار نہیں ہے جسکی وجہ سے رینٹ پہ چلنے والی گاڑی دستیاب نہیں جب گاڑی اور کنٹجنٹ ملازمین میسر نہیں تو صفائی ستھرائی ممکن ہی نہیں اس لیے محکمہ بلدیہ مجبور ہو کر فیلڈ ورک بند کر دیا ہے۔ عوامی مشکلات کا احساس ہے مگر ہم مجبور ہیں بلدیہ کھرمنگ عوام الناس سے معذرت خواہ Urdu news, Kharmang, Kharmang Municipal Department has not received any budget since July 2023 due to which Kharmang Municipality is facing a lot of problems. ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں