ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، پاکستان کا پرتپاک استقبال، کارڈ اف آنر پیش کیا گیا.

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، پاکستان کا پرتپاک استقبال، کارڈ اف آنر پیش کیا گیا.
رپورٹ، 5 سی این نیوز
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، پاکستان کا پرتپاک استقبال، کارڈ اف آنر پیش کیا گیا. ایرانی صدر 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا، ایرانی صدر ابراہیم رئیسانی وزیر اعظم پہنچنے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم ریئسانی کا پرتپاک استقبال کئے اور گارڈ آف انر پیش کیا گیا،
ایرانی صدر کے ہمراہ کابنیہ اراکین کے ساتھ ایران کے کاروباری شخصیات بھی موجود ہیں، ایرانی صدر وزیر اعظم، صدر آصف زرداری سے ملاقات کریں گے.
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی صدر پاکستان میں مصروف دن گزریں‌گے ایرانی صدر کا چئیرمین سنیٹ، اسیپکر قومی اسمبلی سے بھی ملاقات کریں‌گے، ایرانی صدر کا کراچی اور لاہور کا بھی دورہ کریں گےصوبائی کابینہ سے بھی تعریفی نشست ہونگے،
پاک ایران تعلقات، تجارت، عوام سے عوام کے باہمی رابطے کو مستحکم کرنے کے یاد داشتوں پر دستخط کریں‌گے
ایرانی صدر کا فوری پاکستان پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔ پاکستان میں موجود ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری کا اس سلسلے میں پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی سے اہم ملاقات کی۔ اور سیکورٹی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا

اسکردو صوبائی حکومت کے نئے سپیشل کوارڈننیڑ یاسر تابان کہ بلتستان آمد کے موقع پر مسلم لیگ ن روندو کہ جانب سے ستک میں شاندار استقبال کیا گیا

سچا وعدہ، پروفیسر قیصر عباس

urdu-news-Iranian-presidents-visit-to-Pakistan

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں