شگر، وزیر صحت کا ڈپٹی کمشنر شگر اور ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر منیجمنٹ شگ کے ہمراہ دروہ باشہ۔ تھورگوباشہ ڈوغورو بین باشہ ارندو نالہ چھوترون نالہ یونین کونسل تسر کے مختلف نالوں اور دریائی کٹاؤ والے جگہوں کا معائنہ کیا

urdu news, inspected various drains and river erosion sites

شگر ، وزیر صحت کا ڈپٹی کمشنر شگر اور ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر منیجمنٹ شگ کے ہمراہ دروہ باشہ۔ تھورگوباشہ ڈوغورو بین باشہ ارندو نالہ چھوترون نالہ یونین کونسل تسر کے مختلف نالوں اور دریائی کٹاؤ والے جگہوں کا معائنہ کیا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر وزیر صحت گلگت بلتستان راجہ محمد اعظم خان کا ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی اور ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر منیجمنٹ شگر محمد اسماعیل کے ہمراہ دروہ باشہ۔ تھورگوباشہ ڈوغورو بین باشہ ارندو نالہ چھوترون نالہ یونین کونسل تسر کے مختلف نالوں اور دریائی کٹاؤ والے جگہوں کا معائنہ کیا ، یونین کونسل گلاپ پور کے مختلف نالوں اور دریائی کٹاؤ والے جگہوں کا بھی دورہ کیا ۔ وزیر صحت نے جمعرات کے دن یونین کونسل گلاب پور ، تسر اور باشہ کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد ان یونین میں دریائی کٹاؤ سے ہونے والی نقصانات کا جائزہ اور دریائی کاٹو روکنے کیلئے بندھ اور پشتوں کی تعمیر کے سلسلے میں جائزہ لینا تھا ۔ وزیر صحت کیساتھ ڈپٹی کمشنر شگر اور ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر منیجمنٹ سکردو اور متعلقہ انجینئر ہمراہ تھے۔ جنہوں نے دریائی کٹاؤ والوں علاقوں میں حفاظتی بندھ باندھنے سے متعلق سروے اور جائزہ لیا اور حفاظتی بندھ باندھنے کے حوالے سے اہم مشاورت کئے۔ عمائدین نے صوبائی وزیر کا خصوصی شکریہ ادا کیا
urdu news, inspected various drains and river erosion sites

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدہ، 15 ماہ میں‌ہزاروں شہید ہو گئے.غزہ میں جنگ کا خاتمہ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں