گلگت ،دیامر میں مسافر بس پر بزدلانہ دہشتگردی کے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، معاون خصوصی اطلاعات گلگت بلتستان ایمان شاہ صحافیوں سے گفتگو

گلگت ،دیامر میں مسافر بس پر بزدلانہ دہشتگردی کے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، معاون خصوصی اطلاعات گلگت بلتستان ایمان شاہ صحافیوں سے گفتگو
دیامر میں مسافر بس پر بزدلانہ دہشتگردی کے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مجرموں کی فوری گرفتاری کے احکامات دیئے گئے ہیں،جس کی نگرانی خود آئی جی پی گلگت بلتستان کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی خصوصی ہدایت پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مجرموں کی فوری گرفتاری کے احکامات دیئے گئے ہیں،جس کی نگرانی خود آئی جی پی گلگت بلتستان کررہے ہیں۔
گلگت بلتستان میں امن کے قیام کیلئے صوبائی حکومت ہر ممکن اقدامات کو بروئے کار لارہی ہے،کسی کو بھی امن سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
گلگت بلتستان میں امن کے قیام کیلئے صوبائی حکومت ہر ممکن اقدامات کو بروئے کار لارہی ہے،کسی کو بھی امن سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
urdu news, incident of Diamar strongly condemn the cowardly terrorist attack on the bus

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں