گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبرخان کے اہم احکامات جاری کر دئیے

گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبرخان کے اہم احکامات جاری کر دئیے
urdu news, In view of the flood situation in Gilgit-Baltistan, Chief Minister Gilgit-Baltistan Haji Gulbar khan has issued important orders
وزیراعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کمشنر دیامر استور ، کمشنر بلتستان اور کمشنر گلگت کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوری امدداری کاروائی شروع کرنے کی ہدایات۔۔

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبرخان نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوری شیلٹر خوراک اور ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کے احکامات جاری کردئیے۔

وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان نے محکمہ برقیات اور تعمیرات کو شہریوں کو بجلی و پانی کی فوری فراہمی ہر صورت یقینی بنانے کے احکامات دئے ہیں اور اس حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی قابل قبول نہیں ہوگی۔
urdu news, In view of the flood situation in Gilgit-Baltistan, Chief Minister Gilgit-Baltistan Haji Gulbar khan has issued important orders
وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان نے مزید ہدایت کی ہے کہ کسی فنی خرابی یا مرمتی کام کے سبب بجلی و پانی کے فراہمی میں تعطل کے حوالے سے عوام الناس کو بروقت آگاہ کریں۔

وزیر اعلی نے عوام،ملکی و بیرونی ممالک سے آئے ہوئے سیاحوں کا خاص خیال رکھنے کی تلقین کی اور ٹوریسٹ پولیس کو مزید فعال رہنے کی ہدایات دیئے
urdu news, In view of the flood situation in Gilgit-Baltistan, Chief Minister Gilgit-Baltistan Haji Gulbar khan has issued important orders

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں