معروف صحافی عمران ریاض بازیاب، صبح سویرے پنجاب پولیس گھر چھوڑ کر گئے، فیملی ذرائع

معروف صحافی عمران ریاض بازیاب، صبح سویرے پنجاب پولیس گھر چھوڑ کر گئے، فیملی ذرائع
5 سی این نیوز ویب.
معروف صحافی عمران ریاض خان پچھلے 5 ماہ سے لاپتہ تھا ، اور اج صبح سویرے پنجاب پولیس نے عمران ریاض خان کو ان کے گھر کے باہر چھوڑ کر گھر والوں سے باقاعدہ ریسوونگ بھی لے کر گئے، گھر والوں‌ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عمران ریاض خان بہت کمزور ہو چکا ہے اور ڈارھی بھی سفید اور کافی بڑھا ہوا ہے عمران ریاض کو ان کے فیملی ڈاکٹر اج چیک اپ کریں‌گے اس کے بعد عوام سے ملاقات کرائیں گے، فیملی ذرائع کے مطابق عمران ریاض خان نے کہا میں‌ںے کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا ہے ، میں اپنے موقف پر ڈٹا ہوں.

الیکشن جنوری کے اخری ہفتے تک ہونے امکانات واضح ہو گیا

فیملی ذرائع نے بتایا ہم ان تمام لوگوں‌کا شکر گزار ہیں‌جنہوں‌نے دعائیں‌کی، مکہ مدینے میں دعائیں‌کیں سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں، اور جو برے وقت میں‌ہمارے فیملی کے ساتھ کھڑے رہے ان سب کا شکر گزار رہیں‌گے، یہ بہت مشکل وقت تھا، لیکن اللہ پاک نے کرم کیا. عمران ریاض خان بحفاظت گھر واپس پہنچ گئے .
جب عمران ریاض گھر پہنچے تو جذباتی مناظر تھے، عمران ریاض خان کے بغیر ہم سب زندہ لاش بن گئے تھے ، بچے بہت خوش ہیں‌، اور ہمارے پاس الفاظ نہیں‌ہیں‌، جس سے بیان کیا جائے .
urdu news, imran Riaz khan back to home

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں