عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست مسترد ، نوٹس جاری کر دیئے.

عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست مسترد ، نوٹس جاری کر دیئے ،
urdu news, Imran Khan’s request for suspension of sentence rejected
5 سی این نیوز ویب پاکستان تحریک انصاف کی اسلام اباد کے سیشن جج ہمایوں دلاور کے فیصلے کے خلاف اج اسلام ہایئکورٹ میں سماعت ہوئی ، ‏توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا کے خلاف اپیل پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری۔ ٹرائل کورٹ سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کر لیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر بھی نوٹس جاری کیا جس میں‌عمران خان کے لیگل ٹیم میں‌لطیف کھوسہ اور خواجہ حارث نے دلائل دئے ،اور کہا عمران خان کا سزا فوری ختم کر دیں‌اور کیس کے قانونی حیثیت کو بھی دیکھیں‌، جج دلاور نے علجت میں‌فیصلہ سنا دیا، اور وہ اگلے ہی روز لندن روانہ ہو گیا اس کو انعام کے طور پر باہر بھیجا. کورٹ سے استدعا کی عمران خان کی سزا فوری معطل کردیں‌ جس پر چیف جسٹس اسلام ہائی نے استدعا مسترد کر دی ، اور الیکشن کمیشن اور فریقین کو نوٹس جاری کر دیا، عمران خان کے وکیلوں‌نے عدالت سے درخواست کیا کہ کیس کو روزانہ کی بنیاد پر سنا جائے جس پر چیف جسٹس نے کہا ، کل میں دستیاب نہیں ہو گا ، کیونکہ میڈیکل چیک اپ کرانا ہے ، 4 سے 5 روز میں مقرر کر دیا جائے گا،
سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان کا دبنگ پریس کانفرنس، ایک سرکاری افسر کو کس نے حق دیا کہ کس کو ووٹ دیں‌کس کو نہ دیں

عمران خان کے وکیلوں نے عدالت میں‌40 منٹ تک اپنے دلائل دئے اور عدالت نے سینئر وکیل لطیف کھوسہ کے دلائل کے بعد بھی عمران خان کا سزا معطلی کا درخواست مسترد کر دیا. خواجہ حارث نے دلائل دیتے ہوئے کہا.‏میرے منشی کو ہائیکورٹ داخلے سے روکنے والے افراد کی تصویر موجود ہے، میں نے منشی سے کہا کہ خود کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کا آڈیو نوٹ بھیج دو، میں آڈیو نوٹ کا ٹرانسکرپٹ عدالت کے سامنے لایا ہوں، اب عدالت دیکھ لے کہ یہ سزا معطلی کا مثالی کیس ہے یا نہیں۔
جج کو چاہیے تھا کہ کہتا میں فیصلہ کر چکا ہوں، اب آپ کو نہیں سن سکتا، جج نے مجھے مکمل نظر انداز کرتے ہوئے فیصلہ سنانا شروع کر دیا، urdu news, Imran Khan’s request for suspension of sentence rejected

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں