اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت انسداد پولیو ٹاسک فورس گلگت بلتستان کا اہم جائزہ اجلاس، حالیہ رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز پر تشویش
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت انسداد پولیو ٹاسک فورس گلگت بلتستان کا اہم جائزہ اجلاس،حالیہ رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز پر تشویش
وزیر اعظم کا حالیہ رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز پر تشویش کا اظہار
یہ ہمارے لئے لمحہء فکریہ ہے کہ پوری دنیا سے پولیو کا خاتمہ ہو چکا ہے لیکن پاکستان اور افغانستان میں یہ وائرس اب بھی موجود ہے : وزیر اعظم
انسداد پولیو کے حوالے سے اگلے سال کا ہنگامی پلان تیار کیا جائے : وزیر اعظم کی ہدایت
گلگت بلتستان سے صوبائی وزیر صحت و قانون سید سہیل عباس، سیکریٹری صحت دلدار ملک نے شرکت کی جبکہ وویڈیو لنک پر چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا نے گلگت بلتستان میں انسداد پولیو مہم پر تفصیلی بریفنگ دی۔
Urdu news, important review meeting of anti-polio task force Gilgit-Baltistan chaired by Caretaker Prime Minister