گلگت قومی نوعیت کے اہم منصوبوں کو جلد از جلد عملی جامعہ پہنایا جائے تاکہ عوام کی سماجی اور اقتصادی ترقی کو فروغ دیا جاسکے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان
گلگت قومی نوعیت کے اہم منصوبوں کو جلد از جلد عملی جامعہ پہنایا جائے تاکہ عوام کی سماجی اور اقتصادی ترقی کو فروغ دیا جاسکے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان
رپورٹ 5 سی این نیوز
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی کو مورخہ 26 نومبر 2023 کو ہونے والی ملاقات میں دیامر بھاشا ڈیم اور داسو ہائیڈرو الیکٹرک پاور پروجیکٹ کے CBMs کے متعین ٹائم لائن پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے خصوصی مراسلہ تحریر کیا ہے جس میں 30 مارچ 2024 تک کیڈٹ کالج کو مکمل فعال بنانا، چلاس ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ کا قیام، دیامر کے طلباء کیلئے سکالرشپ پروگرام کا آغاز کے منصوبے شامل ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ قومی نوعیت کے اہم منصوبوں کو جلد از جلد عملی جامعہ پہنایا جائے تاکہ عوام کی سماجی اور اقتصادی ترقی کو فروغ دیا جاسکے۔
urdu news, Important projects of Gilgit national nature should be implemented