پھیالونگ سٹرینگ کمیٹی کی ایک اہم میٹنگ ایڈشنل کمشنر سکردو کے آفس میں وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات گلگت بلتستان راجہ ناصر علی خان مقپون کی صدارت میں منعقد ہوئی

پھیالونگ اسٹرینگ کمیٹی کی ایک اہم میٹنگ ایڈشنل کمشنر سکردو کے آفس میں وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات گلگت بلتستان راجہ ناصر علی خان مقپون کی صدارت میں منعقد ہوئی
رپورٹ، 5 سی این نیوز
پھیالونگ سٹرینگ کمیٹی کی ایک اہم میٹنگ ایڈشنل کمشنر سکردو کے آفس میں وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات گلگت بلتستان راجہ ناصر علی خان مقپون کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں جناب ایڈشنل کمشنر غلام علی صاحب، ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر منیجمنٹ محفوظ اللہ صاحب، اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر وارث اقبال صاحب، سب انجینئر آغا عاشق حسین صاحب ، اور ادارہ آفتاب کے سیکٹری فاینانس وزیر عابد حسین صاحب اور پراجیکٹ منیجر نذیر احمد صاحب نے شرکت کی۔ میٹنگ میں جناب منسٹر راجہ ناصر مقپون صاحب نے وزیر اعلی حاجی گلبر خان کی جانب سے 5 کروڑ روپیے کا چیک پہلی قسط کے طور پر ادارہ آفتاب کے نمائندوں کے حوالے کیا اور یقین دلایا کہ بقیہ رقم بھی بہت جلد آفتاب کو ٹرانسفر کیا جائے گا۔ آفتاب کے نمائندوں نے منسٹر صاحب اور دیگر تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا، اور چیف منسٹر جی بی حاجی گلبر صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ پھیالونگ سٹرینگ کمیٹی کی ایک اہم میٹنگ ایڈشنل کمشنر سکردو کے آفس میں وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات گلگت بلتستان راجہ ناصر علی خان مقپون کی صدارت میں منعقد ہوئی
urdu news, important meeting regarding Phayalong String Committee in skardu

غالب کی شاعری پر ایک نظر، حامد حسین شگری

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کھرمنگ کے زیر اہتمام قائد عوام فخر ایشیا بانی آئین پاکستان خالق ایٹم بم شہید ذولفقار علی بھٹو صاحب کے 97 واں یوم پیدائش کے سلسلے میں تقریب

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں