متحدہ عرب امارات میں شدید بارش، 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا.

urdu news, Heavy rain in UAE, 75-year record broken.

متحدہ عرب امارات میں بارش، 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا.
5 سی این نیوز
متحدہ عرب امارات میں بارش، 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، متحدہ عرب امارات میں شدید بارش، پچھلے 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی، لاکھوں گاڑیاں بارش کے پانی میں پھنس گئی، اور دبئی میٹرو ٹرین بھی بارش کی وجہ سے بند کر دی گئی،
یو اے ای حکومت نے تمام سرکاری اداروں‌کو ایک دن پہلے اگاہ کر دیا تھا، اور بروز منگل چھٹی دی گئی تھی. تمام پرایئوٹ اداروں‌نے ادھے دن کام کرنے کے بعد چھٹی دے دی تھی،
دبئی کے سب سے بڑٹے شاہراہ شیخ زید روڈ کے مختلف حصے کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا، اور شدید ٹریفک جام رہے. لوگ گھنٹے تک پھنسے رہے.
یو اے ای گورنمنٹ نے ایڈویزری جاری کرتے ہوئے شہریوں‌کو غیر ضروری گھروں سے باہر نی نکالنے کی ہدایت کی گئی تھی، اور موبائل فون کے ذریعےایمرجنسی میسج بار بار بیجھتے رہے، تاکہ شہری محفظ رہ سکے.
شدید بارش کی وجہ سے دبئی میٹرو کے کئی اسٹیشن متاثر ہوئے، مختلف شاپنگ مال میں‌پانی گھس آئے. جس کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے.

ICC T20 world cup 2024، آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، ٹیم اور گروپ

urdu news, Heavy rain in UAE, 75-year record broken.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں