WhatsApp Image 2024 01 16 at 8.50.32 PM 174

شگر چیئرمین شہید ذاکر میموریل آرگنائزیشن خادم دلشاد نے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا کی شگر کے دور دراز علاقوں کا دورے کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیا
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر چیئرمین شہید ذاکر میموریل آرگنائزیشن خادم دلشاد نے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا کی شگر کے دور دراز علاقوں کا دورے کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیا۔ اورشگر کی مسائل کو بہترین انداز میں چیف سیکرٹری گلگت بلتستان تک پہنچانے پر ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کی کردار کو بھی سراہا۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ چیف سیکرٹری پہلا اعلی صوبائی آفیسر ہے جنہوں نے شگر کے بالائی علاقوں کا دورہ کرکے لوگوں کی مسائل دریافت کئے۔ اس سے دور رس حل نکلیں گے۔ چیف سیکرٹری گلگت بلتستان نے خود ان علاقوں کے مسائل کو دیکھا ہے۔ جس پر انہوں نے کچھ مسائل پر فوری عملدرآمد کا بھی حکم دیا۔ جس پر شگر کے عوام ان کے مشکور ہیں۔ امید چیف سیکرٹری لوگوں کیساتھ کی گئی وعدوں یقین دہانیوں پر پوری عملدرآمد کرینگے۔
Urdu news, He called it auspicious to visit remote areas

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر چیئرمین شہید ذاکر میموریل آرگنائزیشن خادم دلشاد نے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا کی شگر کے دور دراز علاقوں کا دورے کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں