شگر ہیمل لکسس شگر کی جانب سے اپنے سٹاف کی اعزاز میں سٹاف 2024 پارٹی کا اہتمام ، بہترین کارکردگی کے حامل سٹاف میں تعریفی اسناد تقسیم ، جنرل منیجر سید ارشاد نے سٹاف کو ادارے کیلئے اہم سرمایا قرار دیا
شگر ہیمل لکسس شگر کی جانب سے اپنے سٹاف کی اعزاز میں سٹاف 2024 پارٹی کا اہتمام ، بہترین کارکردگی کے حامل سٹاف میں تعریفی اسناد تقسیم ، جنرل منیجر سید ارشاد نے سٹاف کو ادارے کیلئے اہم سرمایا قرار دیا
شگر( عابد شگری 5 سی این نیوز) ہیمل لکسس شگر کی جانب سے اپنے سٹاف کی اعزاز میں سٹاف 2024 پارٹی کا اہتمام ، بہترین کارکردگی کے حامل سٹاف میں تعریفی اسناد تقسیم ، جنرل منیجر سید ارشاد نے سٹاف کو ادارے کیلئے اہم سرمایا قرار دیا۔ ہیمل لکسس ہوٹل شگر کی جانب سے سیزن کی اختتام پر سٹاف کی اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں تمام سٹاف نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل منیجر ہیمل لکسس شگر سید ارشاد نے کہا کہ کسی بھی ادارے کے سٹاف اس ادارے کا سرمایا ہے۔ خوش قسمتی سے ہیمل لکسس کو فرض شناس اور محنتی سٹاف حاصل ہوا ہے جن کی انتھک محنت اور خلوص کی وجہ سے ادارہ دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کررہا ہے۔ ہیمل لکسس ہمشہ اپنے سٹاف کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔ تقریب میں بہترین کارکردگی کے حامل سٹاف میں تعریفی اسناد بھی تقسیم کئے شگر ہیمل لکسس شگر کی جانب سے اپنے سٹاف کی اعزاز میں سٹاف 2024 پارٹی کا اہتمام ، بہترین کارکردگی کے حامل سٹاف میں تعریفی اسناد تقسیم ، جنرل منیجر سید ارشاد نے سٹاف کو ادارے کیلئے اہم سرمایا قرار دیا
urdu news, Hamel Luxus Shigar organized the Staff 2024 party