شگر میں بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والوں کی لائن لگ گئیں.

شگر میں بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والوں کی لائن لگ گئیں سید ذوالفقار ۔گلاب پور محمود ژھوقگو کے بعد تسر سے تعلیم یافتہ و نوجوان سماجی شخصیت اظہرطاہر نے بھی بلدیاتی الیکشن میں بھر پور انداز میں حصہ لینے کا اعلان
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر میں بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والوں کی لائن لگ گئیں سید ذوالفقار ۔گلاب پور محمود ژھوقگو کے بعد تسر سے تعلیم یافتہ و نوجوان سماجی شخصیت اظہرطاہر نے بھی بلدیاتی الیکشن میں بھر پور انداز میں حصہ لینے کا اعلان۔کردیا الیکشن میں حصہ لیکر علاقے کی تقدیر بدلنے اور تعلیم کے میدان کو فوکس کرنے کا اعلان۔کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق شگر میں بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے والوں کی لائینں لگ گئیں ۔ ذیادہ تر امیدواروں کا تعلق شگر کے علاقے وزیر پور ۔ ژھوقگو اور تسر سے ہیں وزیر پور سے سید ذوالفقار ۔ژھوق گو سے مچمود اور تسر یونین سے اظہرطاہر نے الیکشن میں بھر پور انداز میں حصہ لینے کا اعلان۔کردیا ایک نجی محفل میں گفتگو کرتےہوئے محمود اظہر نے کہا کہ علاقہ باشہ و تسر کو اکیسویں صدی میں بھی بنیادی ضروری سہولیات سے محروم رکھا ہوا ہے۔ عملی سیاسی میدان میں اتر کر انکی بنیادی حقوق کی حصول کےلیے شب و روز ایک کرکے جدوجہد کروں گا۔ روڈ ،بجلی ،صحت و تعلیم کی بہتر و اچھی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہوگی۔

urdu news, Gilgit baltistan news

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں