شگر، زیادہ سروے سے علاقے میں ترقی نہیں ہوتی ۔ علاقے میں تعمیر و ترقی کیلئے ممبر اسمبلی جو پروجیکٹ لانے کی ضرورت ہے،میڈیا کوآرڈینیٹر قربان دانش
شگر، زیادہ سروے سے علاقے میں ترقی نہیں ہوتی ۔ علاقے میں تعمیر و ترقی کیلئے ممبر اسمبلی جو پروجیکٹ لانے کی ضرورت ہے،میڈیا کوآرڈینیٹر قربان دانش
شگر میڈیا کوآرڈ نیٹر مسلم لیگ ن شگر قربان دانش نے کہا ہے کہ زیادہ سروے سے علاقے میں ترقی نہیں ہوتی ۔ علاقے میں تعمیر و ترقی کیلئے ممبر اسمبلی جو پروجیکٹ لانے کی ضرورت ہے۔ ضلع شگر ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے ہر لحاظ سے دیگر اضلاع کے مقابلے سب سے پیچھے ہیں۔ علاقے کی ممبر اسمبلی علاقے میں سکینویں لانے کے بجائے سروے کرنے میں مصروف ہے۔ جوکہ جگ ہنسائی کا مقام یے۔ انہوں نے کہا کہ ممبر اسمبلی کی جانب سے زیادہ سروے کرنے کی ضرورت نہیں ہیں جتنا کام ہوا ہے ان کا عوام کو علم ہیں ۔ عوام ان سے تنگ آچکا ہے۔انہوں نے کہ مسلم لیگ ن ہی حقیقی بنیادوں پر علاقے میں ترقی لاسکتے ہیں ۔
آنے والے الیکشن میں مسلم لیگ کی بہتر کارکردگی دکھائیں گے۔ اور الیکشن جیت کر شگر کو ترقی کی نئی راہ پر گامزن کرینگے ۔
Urdu news, Gilgit baltistan news