ضلع ہیڈکوارٹر نگر، ہراسپو کے قریب پولیس چیک پوسٹ کے پاس خوفناک ٹریفک حادثہ
ضلع ہیڈکوارٹر نگر، ہراسپو کے قریب پولیس چیک پوسٹ کے پاس خوفناک ٹریفک حادثہ
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این
ضلع ہیڈکوارٹر نگر، ہراسپو کے قریب پولیس چیک پوسٹ کے پاس ایک خوفناک حادثہ پیش آیا جہاں سست ڈرائی پورٹ سے آنے والے نیشنل لاجسٹک سیل کے تیز رفتار کنٹینر بے قابو ہو کر کھائی میں جا گرا۔ ریسکیو ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک زخمی کو نکالا جبکہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور زخمی کو جلد صحتیابی عطا کرے۔ تمام ڈرائیور حضرات سے درخواست ہے کہ احتیاط سے گاڑی چلائیں، تیز رفتاری سے پرہیز کریں اور اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کو محفوظ بنائیں۔
>فائنل کال ¡ پروفیسر قیصر عباس
سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کو بغیر کسی رکاوٹ کے چلانے کے لیے نیٹ ورک اسسٹنٹ خٰ ضرورت ہیں
Load/Hide Comments