گلگت بلتستان کے مسائل حل کرنے اور وفاق اور صوبائی حکومت کے مابین مثالی ورکنگ ریلیشن کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے. وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان

urdu news, full role for solving the problems of Gilgit-Baltistan

گلگت بلتستان کے مسائل حل کرنے اور وفاق اور صوبائی حکومت کے مابین مثالی ورکنگ ریلیشن کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے. وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام سے گفتگو کرتے ہوئے حالیہ انتخابات میں کامیابی اور وفاقی وزیر ا مور کشمیر و گلگت بلتستان کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ گلگت بلتستان کو درپیش چیلنجز حل کرنے کیلئے بحیثیت وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان ان کا کردار خوش آئند اور مثالی ہوگا۔ وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے وزیر اعلیٰ کا مبارک باد اور نیک خواہشات پر شکریہ ادا کرتے ہوئے یقین دلایا کہ گلگت بلتستان کے مسائل حل کرنے اور وفاق اور صوبائی حکومت کے مابین مثالی ورکنگ ریلیشن کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

چینی انجئینر پر حملے، مختلف منصوبوں پر کام رک گیا ، ہزاروں افراد بے روزگار ہونے کا خدشہ

اسلام آباد ایئرپورٹ پر طیارے سے پرندے کا ٹکر سے ہنگامی لینڈنگ

پی سی بی نے بابر اعظم کو قومی ٹیم کا دوبارہ کپتانی سوپ دی

urdu news, full role for solving the problems of Gilgit-Baltistan

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں