ضلع شگر میں جاری بی پی ایل فٹبال ٹورنامنٹ سیزن 5 کے ٹو شوپہ الیون کے فاتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے

ضلع شگر میں جاری بی پی ایل فٹبال ٹورنامنٹ سیزن 5 کے ٹو شوپہ الیون کے فاتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے
رپورٹ ، عمران شگری5 سی این نیوز
ضلع شگر میں جاری بی پی ایل فٹبال ٹورنامنٹ سیزن 5 کے ٹو شوپہ الیون کے فاتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے۔ ٹورنامنٹ میں شگر بھر سے 24 ٹیموں نے حصہ لیا۔ فائنل میچ آخری لمحات تک جاری رہا سنسنی خیز مقابلے کے بعد کے-ٹو شوپہ الیون نے کے-ٹو مارخور کو ایک گول سے شکشت دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ فائنل میچ دیکھنے ڈپٹی کمشنر شگر اسسٹنٹ کمشنر شگر سمیت عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع کے پر مقررین کا کہنا تھا کہ ایسی سرگرمیاں صحت مند معاشرے کےلیے ضروری ہے اس ٹھٹھرتی سردی میں عوام کو لطف اندوز کرنے کے لیے ایسے ایونٹ کا انعقاد قابل تحسین عمل ہے ۔ ایک ہفتے بعد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈسٹرکٹ لیول پر ایک ٹورنامنٹ رکھیں گے ۔ شگر میں کھیلوں کی فروغ کے لیے سپورٹس افسر کی تعینات اور گراؤنڈز کی آپگریشن کےلیے کوشش کریں گے تاکہ نوجوان نسل غلط کاموں کی بجائے ایک صحت مند سرگرمیوں کی طرف راغب ہو۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ٹورنامنٹ انتظامیہ ، جتنے اور ہارنے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کیں.
Urdu news , Football tournament season 5 concluded with the winner of the two Shopa XI

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں