سرفہ رنگا کولڈ ڈزرٹ کے حوالے سے رکھے گئے فٹبال ایونٹ کا فائنل مقابلہ

سرفہ رنگا کولڈ ڈزرٹ کے حوالے سے رکھے گئے فٹبال ایونٹ کا فائنل مقابلہ
Urdu news, football match in skardu
سرفہ رنگا کولڈ ڈزرٹ کے حوالے سے رکھے گئے فٹبال ایونٹ کا فائنل مقابلہ آج میونسپل گراؤنڈ اسکردو میں شاہین کلر اور گنگچھے الیون کے مابین کھیلا جاۓ گا۔ سرفہ رنگاہ کولڈ ڈیزرٹ شگر کے اس خوبصورت جیب ریلی میں مقامی سطح پر لوگ بہت زیادہ لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔ اور اس میں پاکستان بھر سے سیاح بھی پہنچ گئے ہیں ۔ ڈسٹرکٹ انتظامیہ شگر نے جیب ریلی میں پولو، فٹبال اور دیگر ثقافتی شوز کو شامل کر کے دنیا کو گلگت بلتستان کے امن پسندی اور ثقافت کو اجاگر کیا ۔ شاہی پولو گراؤنڈ شگر میں گزشتہ روز پولو میچ گانچھے اور شگر کے درمیان کھیلا گیا ۔ مقابلہ پہلے ہاف تک تین تین گول کے ساتھ انتہائی دلچسپ رہا۔ اور آخری ہاف میں شگر نے مزید دو گول کر جیت اپنے نام کر لئے ۔ شائقین نے پولو میچ سے بہت محظوظ ہو ئے۔

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں