ضلع غذر کے سب ڈویژن۔یاسین سندھی میں پہلے فائیو سٹار ہوٹل جیوانا کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

ضلع غذر کے سب ڈویژن۔یاسین سندھی میں پہلے فائیو سٹار ہوٹل جیوانا کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
ضلع غذر کے سب ڈویژن۔یاسین سندھی میں پہلے فائیو سٹار ہوٹل جیوانا کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا صوبائی وزیر خوراک گلگت بلتستان نے ہوٹل کا سنگ بنیاد رکھا ۔بعدازاں سنگ بنیاد رکھنے کی مختصر۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خوراک غلام محمد نے اس۔اقدام کو علاقے میں سیاحت کی ترقی کیلئے ایک اہم سنگ میل قرار دیا ہے اور کہا ہے جدید طرز کے ہوٹل کے قیام سے ایک طرف مقامی لوگوں۔کو روزگار۔کے موقع حاصل ہونگے تو دوسری جانب سیاحت میں اضافہ ہونے سے مقامی لوگوں۔کو۔مالی فوائد پہنچیں گے۔انہوں۔نے کہا کہبکسی بھی علاقے کی تعمیر و ترقی کیلئے روڈ انفراسٹرکچر بنیادی ضرورت ہے اور گلگت۔چترال ایکپریس وے کی تعمیر سے یہاں کی سیاحت ،معیشت میں۔اضافہ لوگوں۔کو روزگار کے موقع ملنے سے قامی لوگوں کے قوت خرید میں۔اضافہ ہوگا تقریب سے ہوٹل جیوانا کے ذمہ داران۔نے بھی خطاب کیا
Urdu news, first five-star hotel in Gilgit Baltistan

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں