سابق وزیر اعلی خالد خورشید پر گلگت سٹی میں‌ایف ائی ار درج ، گرفتار کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے ، علی تاج

سابق وزیر اعلی خالد خورشید پر گلگت سٹی میں‌ایف ائی ار درج ، گرفتار کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے ، علی تاج
urdu news, FIR registered on former Chief Minister Khalid Khurshid in Gilgit city, attempt to arrest him is condemnable, Ali Taj
5سی این نیوز ویب گلگت
سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان پر جعلی ڈگری رکھنے کی جرم میں‌کئی دفعات کے تحت ایف ائی ار درج کر لیا گیا ہے، اور سابق وزیر اعلی کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گیی ہے، سابق ترجمان علی تاج کا کہنا تھا کہ سابق وزیر اعلی پر ایک مضحکہ خیز ایف ائی ار درج کر لیا ہے ، اور اس گرفتار کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے، urdu news, FIR registered on former Chief Minister Khalid Khurshid in Gilgit city, attempt to arrest him is condemnable, Ali Taj
علی تاج کا مذید کہنا تھا کہ عوام چودہ اگست کو گلگت بلتستان کےعوام پاکستان تحریک انصاف سے بھر محبت کا اظہار کیا گیا ، اس کی سزا دینے کی کوشش ہیں‌. گلگت بلتستان کی عوام تحریک انصاف کے ساتھ کھڑی ہے،

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں