کویٹہ میں پولیس کانسٹیبل گاڑی کے قریب دھماکہ ، 9 پولیس اہکار شہید ۔

کویٹہ میں پولیس کانسٹیبل گاڑی کے قریب دھماکہ ، 9 پولیس اہکار شہید ،۔
urdu news Explosion near police constable vehicle in Quetta
بلوچستان، کویٹہ ضلع بولان میں پولیس کانسٹیبل کے ٹرک کے قریب دھماکہ ہو گیا۔اس کے نتیجے میں 9 پولیس اہکار شہید ہوگئے اور 7 پولیس اہکار شدید زخمی ہوگئے ۔
پولیس کے ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا موٹر سائیکل میں نصب بم کے ذریعے کیا گیا۔ دھماکہ کے اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئے ۔ دھماکہ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ پولیس ٹرک الٹ گیا اور اہلکار ٹرک کے نیچے دب گئے ۔
بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئے اور پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ۔
کویٹہ شہید پولیس اہلکار کو سبی منتقل کر دیا گیا ۔ دھماکہ کے نتیجے میں زخمیوں میں سے 3 کی حالت تشویشناک بتایا جارہا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں