اسلام آباد ، اگر ملک کے ساتھ غداری کی ہے تو پھانسی پر لٹکا دیا جائے قبول کروں گا ۔ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ، اگر ملک کے ساتھ غداری کی ہے تو پھانسی پر لٹکا دیا جائے قبول کروں گا ۔ شاہ محمود قریشی
Urdu news, ex foreign minister appear in court
5سی این نیوز ویب
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں خصوصی عدالت میں پیش کیا جس پر انہوں نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کھبی ملک کے ساتھ غداری نہیں کی۔ غداری کی ہے تو پھانسی پر لٹکا دیا جائے ۔ قبول کروں گا ۔
اسلام آباد کے خصوصی عدالت میں پیش کیا تو انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ملک عزیز ہے اور مجھے یقین ہے میں نے کھبی ملک ملسے غداری نہ کی۔
انہوں نے مزید کہا کہ موت برحق ہے۔ جہاں قید ہوں وہاں سے کچھ ہی فاصلے پر پھانسی گھاٹ ہے۔ اعتماد سے کہتاہوں۔ ملک کے ساتھ غداری کا سوچ بھی نہیں سکتا ۔ ملک سے وفادار رہونگا ۔
ایک سوال پر انہوں نے کہا عمران خان چیرمین ہیں اور رہے گا ۔ اس میں کوئی ابہام نہیں ۔
اسلام آباد کے خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں سابق وزیر خارجہ کو 26 ستمبر تک جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی ہے
Urdu news, ex foreign minister appear in court

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں