ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے نوربخشہ شگرمعروف عالم دین پروفیسر سید حسن شاہ سے ملاقات

ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے نوربخشہ شگرمعروف عالم دین پروفیسر سید حسن شاہ سے ملاقات
urdu news, Deputy Commissioner Shagar Waliullah Falahi met Noor bakhsha Shigar, a prominent religious scholar, Prof. Syed Hasan Shah
شگر(پ ر) ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے نوربخشہ شگرمعروف عالم دین پروفیسر سید حسن شاہ سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر شگر نے پروفیسر سید حسن شاہ پیر نوربخشہ شگر جو کہ کافی عرصہ سے علیل تھے ان کی رہائش گاہ پر جا کر عیادت کی اور ان کی صحت یابی کے لیے دعا کی پرفیسر سید حسن شاہ نے ڈی سی شگر کا شکریہ ادا کیا ڈی سی شگر نے ملاقات کے دوران محرم الحرام کے حوالے ضلعی انتظامیہ شگر کی جانب سے کیے گئے انتظامات و دیگر امور کے حوالے سے ان آگاہ کیا دونوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو کی۔ اس دوران سید حسن شاہ نے علاقے میں امن وامان اور دیگر امور میں ضلعی انتظامیہ شگر کے ساتھ ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں