ڈپٹی کمشنر شگر کے زیر صدارت شگر میں‌جاری ترقیاتی سیکیموں‌کا جائزہ اجلاس ، ترقیاتی کاموں میں‌معیاری اور تیز کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر شگر کے زیر صدارت شگر میں‌جاری ترقیاتی سیکیموں‌کا جائزہ اجلاس ، ترقیاتی کاموں میں‌معیاری اور تیز کرنے کی ہدایت
urdu news, DC shigr chaired meeting of on going project
شگر ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کی صدارت میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع کے سربراہان محکمہ جات نے شرکت کی اجلاس میں شگر میں جاری مختلف محکموں کی ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لیا گیا اور متعلقہ محکموں کو ترقیاتی کاموں میں معیار کے ساتھ تیزی لانے کی ہدایت کی۔ بعد ازاں چند سکیموں کا وزٹ بھی کیا گیا اجلاس میں ڈپٹی کمشنر شگر نے تمام ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس کو سختی سے اپنی اور اپنے ماتحت سٹاف کی دفتروں میں حاضری کو یقینی بنانے کی ہدایت کی انہوں نے کہا کہ تمام ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس کی باقاعدہ طور پر صبح شام حاضری چیک کیا جائے گا حاضر نہ پانے کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
urdu news, DC shiagr chaired meeting of on going project

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں