WhatsApp Image 2023 09 12 at 7.31.22 AM 224

ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کی صدارت میں ڈی پیک میٹنگ منعقد ہوا میٹنگ میں ڈی ایچ او شگر ڈاکٹر کرامت رضا بھی شریک
urdu news, DC shigar chair meeting with health department
رپورٹ. عابد شگری 5 سی این نیوز ویب
آج ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کی صدارت میں ڈی پیک میٹنگ منعقد ہوا میٹنگ میں ڈی ایچ او شگر ڈاکٹر کرامت رضا سمیت دیگر کمیٹی ممبران شریک تھے شرکاء سے گفتگو کا آغاز کرتے ہوئے ڈی سی شگر نے میٹنگ کے ایجنڈے سے آگاہ کیا ڈی ایچ او شگر نے اکتوبر 2023 میں ہونے والے انسداد پولیو مہم کے لیے کئے گئے انتظامات کے بارے میں شرکاء کو بریفنگ دی انہوں نے کہا کہ اس مہم کے دوران ضلع شگر میں پانچ سال سے کم عمر کے 13568 بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے ڈی سی شگر نے شرکاء کو تاکید کی کہ اس قومی ٹاسک کے حصول میں ہر ایک اپنے صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے کوشش کریں۔ تمام شرکاء نے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کی صدارت میں ڈی پیک میٹنگ منعقد ہوا میٹنگ میں ڈی ایچ او شگر ڈاکٹر کرامت رضا بھی شریک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں