WhatsApp Image 2023 08 06 at 4.50.36 AM e1692122686139 309

شگرڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے کے ٹو سر کرتے ہوئے بوٹل نیک پر جان بحق ہونے شگر کے کوہ پیما محمد حسن کی جسد خاکی کو لانے کا اعلان کردی
urdu news ,DC Shigar announced to bring the body of Muhammad Hasan, the mountaineer of Shigar, who died on the bottle neck.
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز ویب
ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے کے ٹو سر کرتے ہوئے بوٹل نیک پر جان بحق ہونے شگر کے کوہ پیما محمد حسن کی جسد خاکی کو لانے کا اعلان کردیا۔ انہون نے کہا کہ محمد حسن کی لاش کو لانے کی ہر ممکن کوشش کی جائیگا۔ اس سلسلے میں پرفیشنل کوہ پیماؤں کی خدمات حاصل کی جائے گی۔ جبکہ آرمی ایوی ایشن کو ریسکیو ٹیم کو پہنچانے اور کاش کو ریسکیو کرکے واپس لانے کیلئے درخواست کی جائیگی۔ سدپارہ ، ارندو اور ہنزہ سے ماہر کوہ پیماؤں کی ٹیم کے ذریعے بوٹل نیک سے محمد حسن کی لاش کو اتارنے کیلئے بات چیت کرریے ہیں۔ جبکہ کمپنی کو ان کی لاش کو لانے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایات کی یے۔ ان کا کہنا تھا محمد حسن کی لواحقین سوشل میڈیا پر ان کی لاش کی بے حرمتی دیکھ کر انتہائی غمزدہ اور دکھ کی کیفیت میں ہے۔ اور لواحقین نے ان کی لاش کو لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ ہر ممکن کوشش کرینگے کہ کسی طرح محمد حسن کی جسد خاکی کو ریسکیو کرکے واپس لائے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ محمد حسن کیساتھ موجود ٹیم۔منبران ، کوہ پیماؤں اور کمپنی سے ان کی جان بحق ہونے اور بروقت ریسکیو نہ ہونے پر انکوائری کیا جارہا ہے۔ جوکہ عنقریب مکمل ہوگا۔urdu
news ,DC Shigar announced to bring the body of Muhammad Hasan, the mountaineer of Shigar, who died on the bottle neck.

50% LikesVS
50% Dislikes

ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے کے ٹو سر کرتے ہوئے بوٹل نیک پر جان بحق ہونے شگر کے کوہ پیما محمد حسن کی جسد خاکی کو لانے کا اعلان کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں