shigar police 325

شگر ڈپٹی کشمنر اوار ایس ایس پی شگر کے ہمراہ گزشتہ ہفتے کےٹو پر جانبحق ہونے والے ہائی الٹیچوٹ پورٹر محمدحسن کے گھر آمد
urdu news, DC and SSP Shigar visited the house of High Altichot Porter Mohammad Hasan, who passed away on Keto last week.
شگر ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کا ایس ایس پی شگر حاجی عبدالروف اور اسسٹنٹ کمشنر شگر حمزہ مراد کے ہمراہ گزشتہ ہفتے کےٹو پر جانبحق ہونے والے ہائی الٹیچوٹ پورٹر محمدحسن کے گھر آمد۔ ان کے فیملی سے اظہار تعزیت اور مرحوم کی مغفرت کےلیے دعاٸے خیر کی۔مرحوم حسن کے لواحقین کیجانب سے ان کی میت کو کےٹو سے نیچے لانے کا مطالبہ۔ جس پر ڈپٹی کمشنر نے کہا ھیکہ لوکل ہاٸی الٹیچوٹ پورٹرز اگر اس مہم کو سرانجام دینے کےلیے تیار ہوا تو ضلعی انتظامیہ ہر قسم کی تعاون و مدد فراہم کرینگے۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر شگر نے مرحوم حسن کے والدہ کو ضلعی انتظامیہ کیطرفسے بطور امداد چیک بھی دی۔ urdu news, DC and SSP Shigar visited the house of High Altichot Porter Mohammad Hasan, who passed away on Keto last week.

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر ڈپٹی کشمنر اوار ایس ایس پی شگر کے ہمراہ گزشتہ ہفتے کےٹو پر جانبحق ہونے والے ہائی الٹیچوٹ پورٹر محمدحسن کے گھر آمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں